Muhammad Nafees
I'm Muhammad Nafees, a Digital Marketer with a passion for elevating brand presence through Social Media Marketing. I am eager to assist you in reaching new heights for your business with my developing skills and knowledge in digital marketing strategies, utilizing various social media channels to drive sales, and establishing a strong brand recognition. I am currently honing my skills in:
🚀Social
07/03/2023
11/02/2023
Just like a car cannot function without fuel, a brand cannot thrive without digital marketing. Digital marketing is essential in today's business world because it allows brands to connect with their target audience, build relationships, and increase brand awareness. Without digital marketing, a brand would struggle to get its message out to the world and reach its target customers. In today's digital age, a brand's online presence and reputation can make or break its success, and digital marketing is the fuel that drives that presence and reputation.
جس طرح ایک کار ایندھن کے بغیر کام نہیں کر سکتی اسی طرح ایک برانڈ ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے بغیر ترقی نہیں کر سکتا۔ ڈیجیٹل مارکیٹنگ آج کی کاروباری دنیا میں ضروری ہے کیونکہ یہ برانڈز کو اپنے ہدف کے سامعین سے رابطہ قائم کرنے، تعلقات استوار کرنے اور برانڈ کی آگاہی بڑھانے کی اجازت دیتی ہے۔ ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے بغیر، ایک برانڈ اپنے پیغام کو دنیا تک پہنچانے اور اپنے ہدف والے صارفین تک پہنچنے کے لیے جدوجہد کرے گا۔ آج کے ڈیجیٹل دور میں، کسی برانڈ کی آن لائن موجودگی اور ساکھ اس کی کامیابی کو بنا یا توڑ سکتی ہے، اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ وہ ایندھن ہے جو اس موجودگی اور ساکھ کو آگے بڑھاتی ہے۔
10/02/2023
There are several benefits of using Facebook ads for business, including:
1.Targeted advertising: Facebook's advertising platform allows businesses to target specific demographics, interests, behaviors, and locations, ensuring that their ads are seen by the right people.
2.Cost-effective: Facebook's advertising platform is relatively inexpensive compared to other forms of online advertising, making it an affordable option for businesses of all sizes.
3.Wide reach: Facebook has over 2.8 billion monthly active users, providing businesses with a massive audience to reach with their ads.
4.Measurable results: Facebook's advertising platform provides detailed insights and analytics, allowing businesses to measure the success of their campaigns and make informed decisions about future advertising efforts.
5.Increased brand awareness: Facebook ads can help businesses increase brand awareness and reach new customers, as well as engage with their existing audience.
6.Versatility: Facebook offers a variety of ad formats, including photo ads, video ads, carousel ads, and more, allowing businesses to choose the format that works best for their specific goals and target audience.
7.Improved conversion rates: By targeting the right audience and delivering relevant ads, businesses can improve their conversion rates and generate more leads, sales, and revenue.
Why is our Generation is so frustrated ____
یہ وہ سوال ہے جو بار بار ذہن میں اٹھتا ہے __
ہم میں ہر شخص فوری فوری ہر کام چاہتا ہے
امتحان ہے تو بغیر پڑھے پیپرز میں اچھے مارکس مل جائیں__
ڈگری ہے تو وہ جلدی سے اچھے گریڈز کے ساتھ مل جائے
جاب ہے تو فورا سے اپنی مرضی کی گاڑی کوٹھی کے ساتھ ملے جس میں کام بھی کم کرنا پڑے __
آنلائن انکم کے لئے کوئی فورم یوز کریں تو جھٹ پٹ سے ڈالروں کی برسات شروع ہوجائے __
اسکلز سیکھنا شروع کریں تو صبح سیکھیں شام کو ہمارے پاس کلائنٹس کی لائن ہو __
ایسا کیوں ہے ؟؟
ہم میں یہ بے صبری اس لئے ہے کہ ہم "شارٹ کٹس " کے عادی بن چکے ہیں ۔۔
ہر کام میں ہمیں شارٹ کٹس کی عادت پڑ چکی ہے
پڑھائی ہے تو گیس پیپرز کی شکل میں ہمیں چیدہ چیدہ سوالات مل جاتے ہیں ۔۔
نوٹس بنے بنائے رٹا لگاؤ اور پاس ہو جاؤ ۔۔۔
بس ڈگری ملنی چاہیے علم اور معلومات ملیں یا نا ملیں __
نوکری ہے تو سفارش کروا لو رشوت دے دو جھٹ پٹ سے سب مل جائے اور اس رقم کو پورا کرنے کے لئے پھر خود رشوت لینا شروع کردو___
آنلائن اسکلز کی بات کریں تو __
ہر اسکل میں شارٹ کٹس ڈھونڈنے ہیں ۔۔
اسکی ڈیٹیلز میں نہیں جانا محنت نہیں کرنی بس کوئی شارٹ کٹ مل جائے جس سے فٹا فٹ سے ڈالر برسنے لگے __
اور جب مطلوبہ نتائج نہیں ملتے ہیں تو فرسٹریشن کا دور شروع ہوجاتا ہے ۔۔۔
یہ برا ہے وہ خراب ہے __
یہ دھوکہ ہے وہ فراڈ ہے __
ملک میں یہ خرابی ہے وہ برائی ہے __
راتوں رات کسی کے بھی حالات نہیں بدلتے ہیں
شاید ہی ہزاروں میں کوئی ایک ہوتا ہے جس کے سر پر ہما کا تاج رکھا ہوتا ہے اور کم محنت میں زیادہ صلہ پاتا ہے مگر ہر اونچائی کو حاصل کرنے کے لئے محنت کرنی پڑتی ہے مستقل محنت دیانتداری کے ساتھ _اور اسکے بعد آپ اس محنت کے صلے کا نیتجہ رب پر چھوڑتے ہیں ___
اور ہمارا رب اخلاص سے کی گئی محنت کو پھل ضرور لگاتا ہے
04/02/2023
7 Digital Marketing Strategy
1. Understanding Your Target Market
2. Use Social Media Marketing
3. Video Marketing
4. Paid Ads
5. Blog / Website and SEO
6. Content Marketing
7. Perform Analysis of your Marketing Strategy
Follow for More Tips
👈کیا آپ ایک کاروباری شخصیت ہیں؟
آپ کوئی پراڈکٹ یا سروس آن لائن سیل کرتے ہیں یا آن لائن سیل کرنے کا سوچ رہے ہیں؟
اگر آپ کا جواب ہاں ہیں تو یہ تحریر آپ کے لیے بہت کارآمد ثابت ہوں گی۔👇👇👇👇
💡جی ہاں میں لایا ہوں آپ کے لیے ایک ایسی خوشخبری🎉🎉 جو کہ آپ کے کاروبار کو فروغ دینے کے لیے آپ کی مدد کریں گی۔
لیکن ٹھہرئیے پہلے یہ تو جان لے میں کون ہوں کیا کرتا ہوں۔
تو میرا نام ہیں محمد نفیس اور میں ہوں ایک ڈیجیٹل مارکیٹر آپ مجھے سوشل میڈیا مارکیٹر کے طور پر بھی سمجھ سکتے ہیں۔😊😊😊
میں نے حال ہی میں اپنا ڈیجیٹل مارکیٹنگ کا کورس ڈجی اسکلز سے مکمل
کیا لیکن سیکھ تو ابھی بھی رہا ہوں اور سیکھنا کبھی نہیں روکے گا۔
لیکن کورس مکمل کرنے کی خوشی میں میں اپنی سروسز فری آفر کررہا ہوں۔🆓🆓🆓🆓
جس میں شامل ہیں فیسبک ایڈز ، انسٹاگرام ایڈز اور اس کے علاوہ مکمل
فیسبک پیج آپٹیمائزیشن اور اگر آپ کا فیسبک پیج نہیں بنا ہوا تو مکمل فیسبک پیج سیٹ اپ کرکے دوں گا۔
یہ سب کچھ فری ہوگا بس آپ نے ایڈ بجٹ دینا ہوں گا۔🤔🤔🤔🤔
تو دیر کس بات کی ہیں جب فری سروسز مل رہی ہیں۔
ابھی مجھے انباکس میسج کریں اور مکمل معلومات حاصل کریں۔📨📨📨
ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے ذریعے اپنی سیلز میں اضافہ کریں۔📈📈📈📈
پیڈ اشتہارات آپ کے کاروبار کو چوتھے گئیر میں ڈال سکتے ہیں۔⤵️⬅️⬆️⬆️⬆️
یہ آفر پہلے آئیں اور پہلے پائیں کی بنیاد پر مخصوص مدت کے لیے ہیں۔⏰⏰⏰
Supermarket Marketing Techniques A little Scene of Hindi Movie
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Jhelum
49600