M G R R Fc D.A.YAR
21/05/2025
دوسرا فائیو ڈسٹرکٹ ایم پی اے جعفر آباد انجینیئر عبدالمجید بادینی فٹبال ٹورنامنٹ 2025 گورنمنٹ ہائی سکول گراؤنڈ ڈیرہ اللہ یار کے سلسلے کا آج ایک شاندار میچ کھیلا گیا ، حق باہو فٹبال کلب اوستہ محمد بمقابلہ شایان اکیڈمی فٹبال کلب جیکب آباد،۔ یہ میچ حق باہو فٹبال کلب اوستہ محمد نے 4-0 سے جیت لیا،آج کے میچ کے مہمان خصوصی محترم جناب شیر دل خان رئیسانی ڈسٹرکٹ اٹارنی (نصیر اباد) اور اعزازی مہمان محترم جناب خالد فیض کرد صاحب (ایڈوکیٹ) تھے ،
19/05/2025
فائیو ڈسٹرکٹ ایم پی اے جعفر آباد انجینیئر عبدالمجید بادینی فٹبال ٹورنامنٹ 2025 گورنمنٹ ہائی سکول گراؤنڈ ڈیرہ اللہ یار کے سلسلے کا آج ایک شاندار میچ کھیلا گیا ،وقار عباسی فٹبال کلب جیکب آباد بمقابلہ جیو پاسبان فٹبال کلب جیکب آباد،۔ یہ میچ وقار عباسی فٹبال کلب جیکب آباد 0-1 سے جیت لیا،
30/06/2021
مرحوم غلام رسول رند فٹبال کلب ڈیرہ اللہ یار
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Jhatpat