Muhammad Atif

Muhammad Atif

Share

05/05/2026

ایرانی خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ 2 امریکی کمرشل جہاز آبنائے ہرمز کے جنوب میں پتھریلے حصے میں پھنس گئے ہیں۔

05/05/2026

05/05/2026

‏کل امریکہ نے جو چھ کشتیاں خلیج فارس میں آبنائے ہرمز کے قریب تباہ کیں ان کا تعلق سپاہ پاسداران سے نہيں تھا۔ وہ سولین کشتیاں تھیں۔ گڈز لے کر جا رہی تھیں۔ پانچ لوگ شہید ہوئے۔
ایرانی سرکاری میڈیا
۔۔۔۔۔۔۔۔
میرے خیال میں یہ لانچز تھیں جو ایران سے سبزیاں اور پھل لے کر خلیجی ممالک جاتی ہیں۔ اور وہاں سے واپس گڈز لاتی ہیں۔ یہ چھوٹی چھوٹی کشتیاں عمان سے واپس آرہی تھیں کہ دنیا کی طاقتور ترین نیوی نے ان پر بمباری کرکے تباہ کر دیں۔

ٹرمپ درست کہتا ہے کہ امریکہ کی نیوی بحری قزاق بن چکی ہے۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Jhang?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Jhang