Educatuon
27/07/2023
ایسا دروازہ بنیں جس سے خیر داخل ہو۔ اگر ایسا نہیں کر سکتے تو وہ کھڑکی بنیں جس سے روشنی گزرے۔ اگر ایسا بھی نہیں کر سکتے تو ایسی دیوار بنیں جو تھکے ہوؤں کو سہارا دے۔ کيونکہ اللّٰہ کی مخلوق سے محبت ہى اللّٰہ سے محبت ہے
27/07/2023
اگر آپ نظر انداز کرنے کے ماہر نہیں ہیں تو آپ بہت کچھ کھوئیں گے سب سے پہلے اپنا سکون
27/07/2023
ہم تنہائی پسند ہرگز نہیں ہوتے بس جب ہمارے پسند کے لوگ ہمارے پاس نہیں ہوتے تو ہم تنہائی کو ترجیح دیتے ہیں خاموشی بھی اس لیے اوڑھ لیتے ہیں کیونکہ من پسند آوازیں کھو گئی ہوتی ہیں
Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment in Jhang?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Jhang
Jhang
35200