Read Science Academia
At READ Science Academy we implement a unique learning, assessment and testing system trusted for excellence in education. Learners who pass through our learning system are bound to a path leading towards sure success. At the organizational level, needs of the teachers and learners are at the core of what we offer. Continuous and massive interaction with the teachers, learners, parents and communi
ہم نصابی یا غیر نصابی
تعلیمی اداروں میں کلچرل پروموشن اور ہم نصابی سرگرمیوں کے نام پر ہونے ہونے والے فنکشنز.... قوم کی اخلاقیات کا جنازہ نکالنے، معاشرے میں بےراہ روی کے فروغ، طلبا و طالبات کے ناپختہ اذہان کو غلط روش پر لگانے، مغریبت کے فروغ، اقداروروایات کی تباہی و بربادی کا سب سے بڑا موجب ہیں.... اور سب سے بڑے ذمہ داران ہیں وہ والدین جو سامنے بیٹھے تالیاں بجا رہے ہوتے ہیں.... نام نہاد اساتذہ جو یہ سب پلان کرتے ہیں... سب قابل مذمت ہیں.....سالانہ فنکشن، تقریب تقسیم اسناد، رزلٹ وغیرہ کے نام پر ایسی تقریبات کا باقاعدہ اہتمام کیا جاتا ہے انمب اور باقاعدہ ہالز کا انتظام کیا جاتا ہے... مہینوں تیاری کروائی جاتی ہے.... ایسے لوگوں کا محاسبہ ضروری ہے.... کیونکہ یہ ہماری آنے والی نسلوں کی بقا کا سوال ہے....
کروانا ہے تو
بزم ادب کرواؤ
اسلامی کوئز پروگرام کرواؤ
سائنس کویز کرواؤ
میتھ مقابلہ کرواؤ
سائنسی نمائش کرواؤ
تقریر مقابلہ کرواؤ
محفل مشاعرہ کرواؤ
حمد و نعت خوانی کے مقابلے کرواؤ
قرات قرآن پاک کے مقابلے کرواؤ
سیمینار کرواؤ
سیرت النبی کانفرنسز اور سیمینار کرواؤ
تعلیمی و ہنرمندی کی ورکشاپس کرواؤ
ایسے پلان مرتب کرو... کیونکہ یہ ہیں ہم نصابی سرگرمیاں
جو تم کرواتے ہو وہ غیر نصابی ہیں... ان کا نہ تو تعلیم نہ تربیت نہ نصاب نہ معاشرت نہ روایات نہ اخلاقیات کا ہی اقدار سے کچھ بھی لینا دینا ہے
ایسے عناصر کی بیخ کنی ہم سب کی قومی ذمہ داری ہے
(اختر عباس مگھیانہ سیال)
08/06/2021
Parts of Body & Face - Science for Early Learners - Primary Education - READ Foundation READ Foundation offers best educational videos created for learning of both for kids at home and in school, from kindergarten (Play Group) levels, Primary le...
11/03/2021
Learn the Skills
To secure your Future
&
Brighten your Career
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Website
Address
51/14-A, Samanabad Toba Road
Jhang Sadar
Opening Hours
| Monday | 15:00 - 20:00 |
| Tuesday | 15:00 - 20:00 |
| Wednesday | 15:00 - 20:00 |
| Thursday | 15:00 - 20:00 |
| Friday | 15:00 - 20:00 |
| Saturday | 03:00 - 20:00 |