Naqeeb-e-Talaba
29/12/2025
ہم سے جُدا ہو گئے !
ختم نبوتﷺ و عظمت صحابہؓ کے عظیم مُجاہد
اُمت کا عظیم سہارا، مُختارالاُمہ
حضرت اقدس پیر مفتی مُختارالدین شاہ صاحب اللہ کو پیارے ہو گئے۔ ایم ایس او پاکستان کے ذمہ داروں سے ہمیشہ اپنی دعاؤں میں یاد رکھتے تھے بہت پیار کرتے تھے ، جب بھی ملاقات کے لیے گئے آپ کی شفقت آپ کی مسکراہٹ سے سفر تھکاوٹ ایسے دور ہوتی تھی جیسے ہوا ہی کچھ نہیں، آخری ملاقات میں نقیب طلبہ کو پڑھا اور فرمایا کہ آپ کے رسالے کے لیے ایک تحریر ضرور لِکھوں گا، میں یہی کام کر سکتا ہوں لأکھنے والا اور پھر خوب مہمان نوازی کی ،
آج دل بہُت پریشان اور غمگین ہے اللہ پاک پوری اُمت کو صبر جمیل عطا فرمائے بہت ہی عظیم شخصیت ہم سے جُدا ہو گئی ہیں اللہ پاک مفتی مُختار الدین شاہ صاحب مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے اللہ پاک آپ کو نبی پاکﷺ اور صحابہ کرامؓ کا پڑوس نصیب فرمائے آمین
سردار مظہر
انا للہ و انا الیہ راجعون
21/12/2025
علمی، فکری، نظریاتی میگزین ”نقیب طلبہ“ بہت جلد آپ کے ہاتھوں میں ہوگا ان شاءاللہ۔۔۔۔۔
کیا آپ کبھی نقیب طلبہ کے قاری بنے ہیں؟
کیسا پایا آپ نے نقیب کو؟
03/07/2025
علمی فکری اور نظریاتی جہدوجہد کے حامل طلبہ کا
جولائی/اگست 2025
محرم الحرام/صفر المظفر 1447ھ
کانقیب طلبہ شائع ہوچکا ہے* ۔
خوبصورت سرورق اور بہترین مضامین کے حامل نقیب طلبہ کو حاصل کرنے کے لیے اپنے علاقے کے
مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے ذمہ دار سے رابطہ کریں یا ہمیں فون کریں ۔ ہمارا نمبر ہے03332555577
۔ خود پڑھیں اور دوسرں کو تحفہ دیں لائیک کریں اور دوسروں کے ساتھ شیئر کریں۔
شکریہ!
ناظم رسالہ
ماہنامہ نقیب طلبہ
ہمارا فیس بک پیج وزٹ کریں https://www.facebook.com/Naqeeb.e.Tulba?mibextid=ZbWKwL
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Islamabad
04403
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |