Universal Human Rights Organization International
انسانی حقوق کی علمبردار تنظیم ۔آپ کے علاقے میں کوئی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہو ۔کسی کے ساتھ ظلم زیادتی ہو ۔کوئی سرکاری ادارہ بلیک میل کرے فوری طور پر رابطہ کریں ہم آپ کا ساتھ دیں گے واٹس ایپ نمبر. 03007054602 03009192017 فون نمبر 03319922000 ای میل ایڈریس [email protected]
20/04/2025
ضلع ژوب بلوچستان سے تعلق رکھنے والے جناب ظاہر شاہ ایڈووکیٹ کو یونیورسل ہیومن رائٹس آرگنائزیشن انٹرنیشنل ژوب ڈویژن کا جنرل سیکرٹری مقرر کیا گیا ہے
15/04/2025
کوئٹہ میں صحافیوں کی طرف سے پیکا قانون کے خلاف نکالی گئی ریلی میں یونیورسل ہیومن رائٹس آرگنائزیشن انٹرنیشنل صوبہ بلوچستان کے چیئرمین عبدالقیوم کاکڑ کی قیادت میں وفد نے شرکت کی اور صحافی برادری کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the organization
Telephone
Website
Address
I-9/4 Markaz Islamabad
Islamabad