Knowledge World

Knowledge World

Share

Confidence is better than perfection.....
'''''''''''Perfection means doing the best'''''''''''''''''''''
but confidence
''''''''''''means knowing how to handle the worst''''''''''''

25/08/2023

اب تک چاند پر اترنے والے مشنز کے لینڈ کرنے کے مقامات

بھارت کا چندریان 3 مشن جنوبی قطب کے بہت پاس اترا ہے جہاں گہرے گریٹرز میں برف کی موجودگی کے آثار ملے تھے- باقی مشنز چاند کے خط استوا کے قدرے پاس اترے تھے- چین کا چینگ-4 مشن چاند کی اس سمت پر اترا جس کا رخ کبھی زمین کی طرف نہیں ہوتا- باقی تمام مشن چاند کے اس رخ پر اترے جو زمین کی طرف ہے- امریکہ کے اپالو پروگرام کے چھ مشن انسانی خلابازوں پر مشتمل تھے اور ہر اپالو مشن میں دو خلاباز چاند پر اترے تھے- اس کے علاوہ امریکہ کے کئی خود کار مشن بھی چاند پر اتر چکے ہیں- امریکہ کے علاوہ کسی ملک نے چاند پر انسانی مشن نہیں بھیجے

19/07/2023

”اگر تم یہ جاننا چاہتے ہو کہ اللہ کے ہاں تمہارا کیا مقام ہے تو یہ دیکھو کہ خدا کی مخلوق تمہیں کیسے سمجھتی ہے۔“
امیر المومنین سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ

Photos from Knowledge World's post 08/04/2020
08/04/2020

Sword of Aorangzaib Alamgir

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Islamabad