Islamic knowledge

Islamic knowledge

Share

06/11/2023
21/09/2023

علمائے کرام نے جنت کے آٹھ دروازوں کے درج ذیل نام لکھےہیں:
(۱) بَابِ الصَّلاَةِ: نمازیوں کے لئے ۔(۲)بَابُ الجِهَادِ: مجاہدین کےلئے۔(۳)بَابُ الرَّيَّانِ:روزے داروں کےلئے۔(۴)بَابُ الصَّدَقَةِ :صدقہ خیرات کرنے والوں کےلئے۔(۵) بَابُ الْحَجّ:حج کرنے والوں کےلئے۔(۶)الْبَابُ الْأَيْمَنُ: اللہ تعالی پر کامل توکل کرنے والوں کےلئے۔(۷)بَابُ الْكَاظِمِينَ الْغَيْظَ وَالْعَافِينَ عَنِ النَّاسِ : غصے کو دبانے والوں اور لوگوں کو معاف کرنے والوں کےلئے۔(۸)بَابُ الذِّكْرِ: ذاکرین کے لئے یا بَابَ الْعِلْمِ :علم حاصل کرنے والوں کے لئے
جہنم کے دروازے:
مفسرین کرام فرماتے ہیں کہ جہنم کے کل سات طبقے ہیں اور ہر طبقے کے لیے الگ دروازہ ہے، ہر طبقے کے لوگ اپنے مخصوص دروازے سے جہنم میں داخل ہوں گے،لہذا یہ سات دروازے سات طبقات کے لحاظ سے ہیں، جہنم کے ان سات طبقات کا ذکر قرآن پاک میں بھی آتا ہے جو درج ذیل ہیں:
(۱) جہنم (۲)سعیر (۳)لظی (۴)حطمہ (۵)سقر (۶)جحیم (۷)ہاویہ

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Islamabad