Payback
استرزئی گرلز ڈگری کالج کا اگر اس الیکشن میں افتتاح نہ ہوا تو کوئی امیدوار بھی ووٹ مانگنے کے لیے نہ ائے،
جس امیدوار نے بھی الیکشن سے پہلے افتتاح کردیا ہم نوجوانان علاقہ بنگش اس امیدوار اس پارٹی کے لیے خود الیکشن کمپین چلائے گے،گھر گھر گلی گلی انشاءاللہ
آرگنائزر کمیٹی علاقہ بنگش
گذشتہ تین سالوں میں پرائمری سکول شیرکوٹ کی مرمت کا کام، گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول میں چوکیدار کی تعیناتی، کہی عرصے سے استرزئی میں بننے والے گرلز ڈگری کالج کا کام نہ مکمل اور علی علی پبلک ہائی سکول کے راستے کا کام بار بار ایم این اے،ایم پی اے اور بلدیاتی نمائندوں کو یاد دہانی دینے کے باوجود نہ کرنے پر یو سی شیرکوٹ کی پوری عوام ان نمائندوں کو نا اہل ترین نمائندوں کا خطاب دیتی ہے۔۔۔۔
سب کو مبارک ہو
03/10/2018
جی نہیں پتہ کیسے چلے کبھی صفائی ہوئی ہی نہیں یہی وجہ ہے کہ موٹر سائیکل پر گھومنے والے کونسلر بننے کے بعد گاڑی خرید لیتے ہیں۔۔۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Islamabad
46000