Democracy First

Democracy First

Share

13/02/2026

؎
بھیڑ نے کہا عمران اکیلے کیسے؟
ہم نے کہا — سچ کے سفر میں قافلے نہیں ہوا کرتے

؎
استبداد کی دیواریں اونچی تھیں مگر
عوام کی ایک آواز سے ڈھے گئیں

؎
وہ کہتے ہیں نظام بدل گیا
ہم نے کہا — جعلی ووٹوں سے جمہوریت نہیں بنتی

؎
کرپشن اب وہاں بیٹھی ہے
جہاں انصاف قید ہے
اور سچ بولنے والے جیلوں میں ہیں

؎
یہ جنگ آج ختم نہیں ہوگی
کیونکہ عوام جاگ چکی ہے
اور جاگی ہوئی عوام کو کوئی طاقت نہیں ہرا سکتی

01/05/2024

😍😍😍😍😍

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


F7
Islamabad
44000