Muslim Students Organization - IIUI

Muslim Students Organization - IIUI

Share

20/06/2023

#لاہور آل پارٹیز کانفرنس
سینیٹر مشتاق احمد صاحب ، علامہ ابتسام الہی ظہیر صاحب ،مرکزی ناظم اعلی MSO پاکستان برادرم سردار مظہر صاحب، مولانا عثمان حیدر فاروقی صاحب، جناب امیرالعظیم صاحب ،سمیت دیگر تنظیموں کے رہنماؤں نے شرکت کی بہترین کانفرنس کا انعقاد کیا گیا اور وٙن پوائنٹ پر گفتگو ہوئی کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے ہر شُعبہِ زندگی سے تعلق رکھنے والے شخص کو اپنا کِردار ادا کرنا چاہیے !!

03/06/2023

• امریکی قید میں بند قوم کی بیٹی ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی بازیابی کیلیے ۔
{ایم ایس او اسلام آبادکےزیراہتمام}
*آزادی دختروطن طلبہ ریلی*

Photos from Muslim Students Organization - IIUI's post 03/06/2023

• امریکی قید میں بند قوم کی بیٹی ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی بازیابی کیلیے مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن ضلع اسلام آباد کے تحت نیشنل پریس کلب کے باہر ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں ایم ایس او کے مرکزی و صوبائی قائدین نے شرکت کی ریلی میں ضلع بھر کے تعلیمی اداروں کے سٹوڈنٹس نے شرکت کی ۔
آزادی دختروطن طلبہ ریلی
کے مناظر

02/06/2023

*چلوچلونیشنل پریس کلب اسلام آبادچلو*

آزادیِ دختروطن طلبہ ریلی

بتاریخ :03 جون2023 || شام:5:15 بجے || بمقام: نیشنل پریس کلب اسلام آباد

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Islamabad
44000