Alpha FOREX
21/01/2024
السلام علیکم : کورس میں شامل ہونے کے لیے اس پوسٹ کو کم سے کم دو بار لازمی پڑھیں
فاریکس ٹریڈنگ سیکھنے کے تین مرحلے ہوتے ہیں:
ْنمبر 1: بیسک کورس
نمبر 2: پرائس ایکشن ایڈوانس کورس
نمبر 3: پرائس ایکشن ایڈوانس پروکورس
بیسک کورس اپ ہمارے یوٹیوب چینل سے کسی بھی وقت دیکھ کر اپنی بیسک کلیئر کر سکتے ہیں اگر اپ ہمارے یوٹیوب چینل سے اپنی بیسک کو کلیئر کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔۔۔
Forex Basics Course: https://www.youtube.com/playlist?list=PL1l498gVpPKYpdeoTud0vtKBRcePeOp5K
پرائس ایکشن ایڈوانس اور پرو ٹوٹل 15 لیکچرز پر مشتمل ایک بہت ہی اچھا ڈیزائن کیا گیا کورس ہے- تمام لیکچرز کی ریکارڈنگ اپ لوگوں کو روزانہ کی بنیاد پر فراہم کی جائے گی- - پرائس ایکشن ایڈوانس اور پرو کورس کا دورانیہ دو ماہ ہوگا - ایک ہفتے میں دو سے تین لیکچرز ہوں گے پرو کورس میں شامل ہونے کے لیے ایڈوانس کورس کے تمام لیکچرز کی اسئانمنٹ بنانا لازمی ہوگی-
نوٹ : جن کے پاس ٹائم ہو وہی لوگ ہی ایڈمیشن لیں۔ جن کو مجبوریاں ہیں، جاب کے یا گھر کے مسائل ہیں یا سٹوڈنٹ ہونے کی وجہ سے امتحان شروع ہونے والے ہیں اور اسائنمنٹ نہیں کر سکتے تو ایسے دوستوں سے ریکوئسٹ ہے کہ وہ ایڈمیشن نہ لیں۔ اور ان کو سیکھنے کا موقع دیں جو سیکھنے کے لیے مکمل سیریس ہیں۔
کیونکہ فری کا سمجھ کر اکثر دوست ایڈمیشن لے لیتے ہیں کہ چلو ہو گیا تو ٹھیک ورنہ چھوڑ دیں گے کونسا ہم ںے فیس دی ہوئی ہے توایسے لوگوں کی وجہ سے بہت سے ممبرز رہ جاتے ہیں۔ کیونکہ ایڈمیشن کی تعداد محدود ہوتی ہے۔
یاد رکھیں ویڈیوز سے یا صرف تھیوری سے کوئی بھی ٹریڈر نہیں بنتا۔ جب تک وہ پریکٹس نہ کرے۔ اور خالی پریکٹس سے بھی کوئی فرق نہیں پڑتا جب تک اس پریکٹس کو چیک کر کے آپ کی خوبیاں اور خامیاں نہ بتائی جائیں۔
کیونکہ ہمارا مقصد لوگوں کو اس قابل بنانا ہے کہ وہ فاریکس کو اپنا کیریئر بنا سکیں تو اس کو مدنظر رکھتے ہوئے آپ کی ٹریننگ اس انداز میں کی جاتی ہے کہ آپ ایک اچھے ٹریڈر بن سکیں۔
ان شاءاللہ دو ماہ اپ کو اپنی ٹریڈنگ کے اندر خود ہی تبدیلی محسوس ہو گی۔
جو دوست اس میں شامل ہونا چاہتے ہیں وہ مجھے واٹس ایپ پر
PRICE ACTION BATCH-06
لکھ کر میسج کریں۔
واٹس ایپ نمبر
03487529702
1 فروری شام 5 بجے تک آپ شامل ہو سکتے ہیں ۔ اس کے بعد ایڈمیشن نہیں ہو گا۔ لیکن اگر ممبرز پہلے پورے ہو گئے تو پھر ایڈمیشن کلوز ہو جائیں گے۔
نوٹ:- اس گروپ میں رولز کو سختی سے فالو کیا جاتا ہے۔ جن دوستوں میں ڈسلپن کی کمی ہے وہ ابھی سے رولز کو فالو کرنے کی پریکٹس شروع کر دیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Contact the school
Telephone
Website
Address
Islamabad