True knowledge

True knowledge

Share

24/04/2026

Jumu’ah Mubarak 🤲
May this blessed day bring you peace, forgiveness, and countless blessings. May your prayers be accepted and your قلب filled with نور and سکون.
If you’re heading for Jumu’ah today, don’t forget:
Recite Surah Al-Kahf
Send plenty of Durood on Prophet Muhammad ﷺ
Make special duas — especially in the last hour before Maghrib
May Allah grant you success in both dunya and akhirah.

20/03/2026

افغانستان کے ساتھ جنگ کسی بھی صورت میں فاہد مند ثابت نہیں ہو سکتی ۔
افغانستان میں ہماری نسلیں ہمارے خون أباد ہیں ۔

اکر افغانستان ہندوستان کے ساتھ ملا ہوا ہے تو اپ بھی ہندوستان کے ساتھ سفارتی تعلقات مظبوط کرو پالیسز بناو .
ہندوستان کے لیے فاہدہ مند بنو تجارت کو فروغ دو ۔
حکمت عملی اپناو
ورنہ حکومت پاکستان کو تبدیل کرنے کے سوا کوی چارہ نہیں
فوجیوں کی جانیں سیاست دانوں سے ذیادہ قیمتی نہیں ہیں کیا ؟
فرض کر لیں اگر افغانستان کے ساتھ جنگ بندی سے امریکہ چند ماہ کے لیے ناراض ہو بھی جاتا ہے تو کوی فرق نہیں پڑتا ۔

اگر ہم سچے مسلمان ہیں تو کیا اج ہم پے جنگ فرض ہو نہیں چکی ہے کیا ؟

ہر صورت ایران کا دفاع ضروری ہے چاہے کوی بھی حکمت عملی بناو ۔

اور یاد رہے یہ گروہ جو یروشلم کے اندر رے کر دہشتگردی پھیلا رہا ہے ہر گز اصل بنی اسرایل نہیں ہو سکتا ۔

حقیقت تو اسکے برعکس پاو گے جب انسانی خون پے تحقیق کرو گے تو اصل یہودی مسلمانوں کو پاو گے جو ملت ابرہیم یعنی سنت محمدیہ کے پیرو کار ہیں ۔

ہندوستان کے ساتھ ایٹمی جنگ بس بھول ہی جاو وہاں بھی ہمارے اپنے خون اپنی نسلیں اباد ہیں ۔
ہنوستان کے ساتھ جو مسلے حل طلب ہیں وہ جنگ کے بغیر حل ہو سکتے ہیں ۔

اگر تم ہندوستان کی طرف ایک قدم بڑو گے وہ دو قدم بڑاے گا ۔
امن ہی اصل دین ہے اور اصل تجارت بھی مومن کی پہچان ہے ۔
خصوصا عرب بلڈ کی حفاظت کے لیے حکمت عملی بنا لو اگلے پچاس سالوں میں جو ہونا ہے وہ بلکل واضح ہے ۔
جتنے فوجی شہید ہونگے اتنی حکومت کی ناہلی اور جنرل کی ناہلی ہو گی اکرچہ کہ شہادت سے پیاری موت کوی اور نہیں ۔

اگر تم سر زمین پاکستان کا دفاع و سلامتی چاہتے ہو
تو لازمی ایسا قانون بناو کہ
پاکستان کا جنرل ریٹایرڈ ہو کے بھی پاکستان میں رہے
اور سیاست دانون کو بھی ملک چھوڑنے کی اجازت نہ ہو ۔
ایسا اگر نہیں کرو گے تو سخت نقصان اٹھاو گے ۔

14/09/2025

if anyone do worship to black stone or Kaba ,
These are also idol worship.

If you believe lord Almighty is in Disappearance

Then

Satan is also in disappearance .
Same as Satan is not materialistic exsistance.

So how you can reach to your lord Almighty?

If you say according to Ibrahimic Faith
Lord Almighty is one

True lord Almighty is one no doubt .
But Satan is also one
Others are agents of him .

If you talk about holy fire

That's true yes Moses seen holy fire no doubt
but remember Satan is also born by fire?

so how you can identify your true lord Almighty ?

14/09/2025

Everybody is talking about Prophet Muhammad but nobody is ready to implement on Shari Muhammadia .

People are full with hypocrisy .

So now what is difference between today Muslims and Hindus?

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Islamabad