PDF.Official

PDF.Official

Share

12/04/2023

پختون سٹوڈنٹس کونسل راولپنڈی ۔اسلام آباد کے زیر اہتمام ” مورخہ 12 اپریل ۔بروز بدھ ۔ شام 6 بجے گریس ہو ٹل کمیٹی چوک راولپنڈی میں ایک سٹڈی سرکل منعقد کیا جا گیا جس میں انہیں پرگریسو پختون کانفرنس۔ پوٹھوار ۔مہران ۔ کشمیر ۔سراٸیکی اور گلگت بسٹوڈنٹس کونسل کے علاوہ دادا امیر حیدر جدوجہد کمیٹی کا تعاون بھی حاصل تھا
اس سٹڈی سرکل کے مہمان خصوصی معروف کامریڈ امر لال ایڈوکیٹ تھے ۔ دیگر مہمانان گرامی شوکت علی چوھدری۔ مشتاق چوھدری۔سید نثار شاہ ایڈوکیٹ ۔ مدثر محبوب ایڈوکیٹ ۔ ڈاکٹر جاوید اختر رانا۔ محترمہ فرحت فاطمہ نائب صدر پی ایف یو جے ۔ کامریڈ ماسٹر جمیل بھٹی ۔ناصر محمود۔ عزیز خان ۔پروفیسر خلیق۔ عزیز خان ۔ ڈاکٹر شاہد مسعود الحسن چوھدری ۔مزدور رہنما چنگیز خان کے علاوہ دیگر ترقی پسند رہنما بھی شرکت کریں گے ۔

Photos from PDF.Official 's post 26/02/2023
26/02/2023

Happy new year

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Islamabad
Islamabad