The Good Topic
اس جہاں میں سب سے بڑے اور عظیم الشان لیڈر صرف اورصرف ہمارے اخری نبی مُحَمَّدﷺ ہے۔۔۔!!!
عید سے ایک ماہ قبل اتنا رش لوگوں میں اتنا جنون جانوروں کو خریدنے کا ہوتا تھا اس بار اتنی خاموشی کیا وجہ ہوسکتی ہے 🤔
14/05/2024
نبی صلی اللہ علیہ وسلم ✍🥀💛📿.
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
💛 🌷 💘
بے شک نماز
چہرے کا نور ہے اور
قرآن پاک دل کا سکون ہے
—😘🦋🥀
تم اپنے رَبّ سے معافی مانگو، پھر اسی کی طرف رُجوع کرو یقین رکھو کہ میرا رَبّ بڑا مہربان، بہت محبت کرنے
والا ہے ❤️
15/11/2023
محنت کا پھل، مصیبت کا حل اور آنے والا کل سب اللہ کے اختیار میں ہے۔
🔥✍️💯
15/11/2023
اپنوں سے فاصلہ تب پیدا ہوتا ہے جب غیروں سے رابطہ بڑھنے لگتا ہے۔
🔥✍️💯
کوئی عزت دے تو لے لیا کریں آج کل مفت میں کچھ نہیں ملتا۔
🔥✍️💯
یا اللّٰہ جو لوگ مالی مشکلات سے گزر رہے ہیں ان کو اپنی صفات مشکل کشا اور حاجت روا کے صدقے مالی مشکلات سے نکال دے
آمین 🤲🏻❤️
تم کہتے ہو یا اللّه میں ہی کیوں؟
وہ کہتا ہے کیونکہ میں تم سے محبّت کرتا ہوں
اللّه جن سے محبّت کرتا ہے ان کو آزمائش میں ڈالتا ہے 🌼
•-جبرائیل علیہ السلام فرماتے ہیں کہ میں نے مشرق سے مغرب تک ساری زمین الٹ پلٹ کر دیکھی مگر محمّد جیسا حسین چہرہ نہیں پایا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Address
Bhara Kahu
Islamabad
45400