Imamians Alipur Rwp Division
28/05/2025
*"ہفتہ وار دعا"*
ائی ایس او پاکستان شہید فخر الدین یونٹ علی پور اسلام اباد میں ہفتہ وار دعائے توسل کا پروگرام منعقد کیا گیا جس میں یونٹ کابینہ اور محبین نے شرکت کی ۔
*سیکٹری اطلاعات*
* *ائی ایس او پاکستان شہید فخر الدین علی پور یونٹ*
28/05/2025
"یوم تاسیس"
آئی اس او ضلع اسلام آباد شہید فخرالدین یونٹ علی پور کی جانب سے یوم تاسیس کا پروگرام منعقد کیا گیا۔
شعبہ اطلاعات
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع اسلام آباد
10/12/2024
جذبہ ولایت سے سرشار امامیہ طلباء کا 5واں "فلسطین مرکز حریت یونٹ کنونشن"
15 دسمبر 2024 بروز اتوار بعد از نماز مغربین
مسجد خدیجتہ الکبری (س) علی پور
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع اسلام آباد شہید فخرالدین یونٹ علی پور.
18/11/2024
بسم اللہ الرحمن الرحیم
آئی ایس او پاکستان اپر پنجاب ریجن ضلع اسلام آباد علی پور شہید فخر الدین یونٹ کی کابینہ ممبران کی میٹنگ برادر زیشان کے گھر منعقد ہوئی جس میں شب شہداء القدس کے پروگرام کو اچھے انداز میں منانے کا فیصلہ کیا گیا اور ممبران کو ان کی ذمہ داریوں سے آگاہ کیا گیا۔
آئی ایس او پاکستان اپر پنجاب ریجن ضلع اسلام آباد شہید فخرالدین یونٹ علی پور اسلام آباد
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Alipur Islamabad
Islamabad