Dr Rabia

Dr Rabia

Share

20/02/2022

فزیوتھراپی طریقہ علاج سے مخصوص ورزشوں اور جدید مشینوں کےذریعے کمر درد،گردن درد،شیاٹیکا،کندھا جام،گھٹنے کا درد،آرتھرائٹس،سپورٹس انجریز،فالج،لقوہ،سی پی چائلڈ،بزرگوں کی فزیوتھراپی، ہر قسم کی سرجری کےبعد فزیوتھراپی، ڈسک سلپ،ٹینس اور ،ہاتھ کا درداور تمام پٹھوں،مہروں،ہڈیوں اور جوڑوں سے متعلق بیماریوں اور تکلیف کا علاج بغیر ادویات اور آپریشن کے ممکن ہے۔
آپکو کوالیفائیڈ فیزیوتھیراپسٹس اور جدید مشینوں جیسا کہ

Photos from Dr Rabia's post 17/02/2022

Share karoo information pic

Photos from Dr Rabia's post 02/02/2022

اس طرح کی مزید دلچسپ پوسٹس کے لیے ہمارا پیج لائک کریں اور پوسٹ دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

02/02/2022

1۔معدہ(Stomach): اس وقت ڈرا ہوتا ہے جب آپ صبح کا ناشتہ نہیں کرتے ۔
2۔گردے(Kidneys) اس وقت خوفزدہ ہوتے ہیں جب آپ 24 گھنٹے میں 10 گلاس پانی نہیں پیتے۔
3۔پتہ( Gall bladder )اس وقت پریشان ہوتا ہے جب آپ رات 11بجے تک سوتے نہیں اور سورج طلوع سے پہلے جاگتے نہیں ہیں
۔4۔چھوٹی آنت(small intestines )اس وقت تکلیف محسوس کرتی ہے جب آپ ٹھنڈے مشروبات پیتے ہیں اور باسی کھانا کھاتے ہیں ۔
5۔بڑی میں آنت(Large intestine) اس وقت خوفزدہ ہوتی ہے جب زیادہ تلی ہوئی یا مصالحہ دار چیز کھاتے ہیں
6۔پھیپھڑے ( Lungs ) اس وقت بہت تکلیف محسوس کرتے ہیں جب آپ دھواں دھول سگریٹ بیڑی سے آلودہ فضا میں سانس لیتے ہیں ۔
7۔جگر(Liver) اس وقت خوفزدہ ہوتا ہے جب آپ بھاری تلی ہوئی خوراک اور فاسٹ فوڈ کھاتے ہیں ۔8۔دل(Heart ) اس وقت بہت تکلیف محسوس کرتا ہے جب آپ زیادہ نمکین اور کولیسٹرول والی غذا کھاتے ہیں
9۔لبلبہ(Pancreas )لبلبہ اس وقت بہت ڈرتا ہے جب آپ کثرت سے مٹھائی کھاتے ہیں اور خاص کر جب وہ فری دستیاب ہو۔
10۔آنکھیں(Eyes )اس وقت تنگ آ جاتی ہیں جب اندھیرے میں موبائل اور کمپیوٹر پر ان کی تیز روشنی میں کام کرتے ہیں ۔
11۔دماغ(Brain ) اس وقت بہت دکھی ہوتا ہے جب آپ منفی negative سوچتے ہیں ۔
اپنے جسم کے اعضاء کا خیال رکھئے اور ان کو خوفزدہ مت کیجیئے۔ یاد رکھئے یہ اعضاء مارکیٹ میں دستیاب نہیں ہیں۔۔۔۔!!
Rabia

28/01/2022

آج آپ لوگوں سے ایک سوال ہے.
انسان ایک دن میں کتنی دفعہ سانس لیتا ہے

Want your practice to be the top-listed Clinic in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Islamabad