General knowledge
کہتے ہیں ظلم جب بڑھ جائے تو ختم ہو جاتا ہے اور کچھ یونہی بنا بنگلادیش۔ یاد رہے اس دن شیخ مجیب الرحمٰن راولپنڈی میں جیل کی سلاخوں کے پیچھے قید تھے لیکن پھر بھی اس کے لوگوں نے آزادی حاصل کرلی تھی۔
سرڪار فنڊ ڏنو ڊي سي کي
ڊي سي ڏنو اي سي کي
اي سي ڏنو مختيارڪار کي
مختيارڪار ڏنو چيرمين کي
چيرمين ڏنو چمچي کي
چمچي چيو چڙهي گُھم چڙهي گُهم۔۔۔۔۔۔۔!!
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں
ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں
تہی زندگی سے نہیں یہ فضائیں
یہاں سیکڑوں کارواں اور بھی ہیں
قناعت نہ کر عالم رنگ و بو پر
چمن اور بھی آشیاں اور بھی ہیں
اگر کھو گیا اک نشیمن تو کیا غم
مقامات آہ و فغاں اور بھی ہیں
تو شاہیں ہے پرواز ہے کام تیرا
ترے سامنے آسماں اور بھی ہیں
اسی روز و شب میں الجھ کر نہ رہ جا
کہ تیرے زمان و مکاں اور بھی ہیں
گئے دن کہ تنہا تھا میں انجمن میں
یہاں اب مرے رازداں اور بھی ہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Islamabad