Insurance Desk
Also provide consultancy to choose better funds insurance company to invest for your future concerns.
13/10/2022
اسٹیٹ لائف انشورنس کی بیمہ پالیسی ، پینشن کا بہترین نعم البدل۔۔۔
جو لوگ پرائیویٹ جاب کرتے ہیں یا اپنا کاروبار کرتے ہیں ان کے لیے اسٹیٹ لائف نے endowment پلان متعارف کروایا ہے ۔ جس سے پرائیویٹ نوکری اور کاروباری افراد بھی اس طرح پینشن (گریجویٹی) حاصل کر سکتے ہیں جیسا کہ سرکاری نوکری کرنے والے۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سالانہ قسط 30,000 روپے ( یعنی صرف 2500 روپے مہینہ بچت کریں) اور پالیسی کی تکمیل پر 22 لاکھ سے 25 لاکھ روپے تک پینشن حاصل کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سالانہ قسط 60,000 روپے ( یعنی صرف 5000 روپے مہینہ بچت کریں) اور پالیسی کی تکمیل پر 45 لاکھ سے 50 لاکھ روپے تک پینشن حاصل کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوٹ:- اپنی گنجائش کے مطابق سالانہ قسط میں کمی بیشی کر سکتے ہیں۔
تو جلد ہی اسٹیٹ لائف انشورنس سے کوئی پلان لیں اور اپنی پینشن خود بنائیں۔
انشورنس پالیسی لینے کے لئے ابھی رابطہ کریں۔
29/09/2022
👈لاٸف انشورنس کیوں ضروری ہے۔۔؟
👈اور انشورنس درحقیقت کیا ہے۔۔؟
!
👈انشورنس آنے والے کل کے لئے آپ اور آپ کی فیملی کی ضروریات زندگی پورا کرنے کے لئے پلاننگ اور فکر کا نام ہے۔
👈اس وقت پاکستان میں امیر سے غریب تک آنے والے کل کے لئے فکرمند ہے آپ کی اس پریشانی کا واحد حل لاٸف انشورنس سے ہی ممکن ہے۔
!
👈1- روزمرہ کی کمائی میں سے کم از کم رقم کی بچت ہو اور منافع بھی ملے.
👈2- بچوں کی ملک میں اور بیرون ملک اعلیٰ تعلیم کے ممکنہ اخراجات کیلٸے سیونگ پلان.
👈3- بچوں کی شادی بیاہ پر آنے والے اخراجات کیلٸے پلاننگ.
👈4- پالیسی کی مدت پوری ہونے پر ادا کی گٸی رقم پر چار سے پانچ گنا تک منافع.
👈5- دوران پالیسی 4 سال بعد کیش ویلیو.
👈6- پالیسی کے تین سال مکمل ہونے پر لون کی سہولت.
👈7- خدانخواستہ انتقال کی صورت میں اہل خانہ کو ڈیتھ کلیم کی مد میں مالی معاونت کی سہولت.
👈تو آئیے آج ہی اپنی انشورنس پالیسی لے کر پورے سال کے بونس کے ساتھ ساتھ اوپر بیان کی گئی تمام سہولیات سے بھی فائدہ اٹھائیں.
👈اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان ایک عظیم ترین مالیاتی ادارہ ہے جس کی مالیت بک ویلیو کے مطابق(One Thousand Billion) -1 ہزار ارب روپے سے ذیادہ ہے جبکہ مارکیٹ ویلیو اس سے بھی کئی گنا بڑھ کر ہے۔
👈یہی وجہ ہے کہ اسٹیٹ لائف کی میچورٹی (Return Value) پوری دنیا کی انشورنس کمپنیوں سے ذیادہ ہے۔
👈اسٹیٹ لائف مختلف قسم کے انشورنس پلان مہیا کرتا ہے جوآپ کی ضروریات کے عین مطابق ہیں۔
👈مناسب انشورنس پالیسی کا انتخاب کل نہیں آج...
👈اپنا اور اپنے بچوں کا آج روشن اور مستقبل خوشحال بنائیں۔
👈اسٹیٹ لاٸف انشورنس
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Islamabad
Islamabad
44000