ANN Network

ANN  Network

Share

25/03/2022

لیڈی کونسلر مسز الطاف انتخابی نشان سلائی مشین کی حمایت میں ویلج کونسل کی عوام نے بھر پور ساتھ دینے کا اعلان کیا ھے گزشتہ روز میڈیا سے بات کرتے ھوئے مختلف گاؤں کی عوام نے کہا کہ اس بار ویلج کونسل اخروٹہ کو بہترین قیادت میسر ھوئی ھے امید کرتے ھیں کہ الیکشن جیتنے کے بعد عوام کی ترجمانی کریں گئی

25/02/2022
Want your business to be the top-listed Media Company in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


7
Islamabad