Computer applications basic skills

Computer applications basic skills

Share

Skills are what makes you confident and independent in life and are essential for success. It might take determination and practice, but almost any skill can be learned or improved.

23/03/2024

حالات چاہے کیسے بھی ہوں دعا مانگتے رہنا ہمیشہ وہ دیر کر رہا ہے سننے میں تو یقیناً اسی میں ہمارے لیے خیر ہوگی۔ کوئی شک نہیں کہ وہ ہر شے سے باخبر ہے۔

عائشہ بخاری

22/03/2023

- Many will start ‪ ‬ tomorrow. I wish every one the most blessed and spiritually uplifting month. May the Almighty keep us steadfast and grant us the best month.✨♥️

Regards
Digital warriors

18/02/2023

..۔۔....شب معراج مصطفیٰ ﷺ مبارک ہو ❤️
"انہیں تو عرش پہ محبوب کو بُلانا تھا
طلب تھی دید کی معراج کا بہانہ تھا۔"
ستائیس رجب وہ دن ہے، جس دن اﷲ تعالیٰ نے حضور اکرم ﷺ کو رسالت عطاء فرمائی اور 27رجب کو ہی حضور اکرم ﷺ نے معراج کی سعادت حاصل کی۔
شب معراج کا واقعہ حضور اکرم کی زندگی کا ایک بہت ہی عظیم الشان واقعہ ہے، جس میں حضور اکرم ﷺ کو اتنا بڑا مقام عطا کیا گیا،

شب معراج رحمتوں اور نعمتوں کی رات ہے، یہ وہی رات ہے جب حضور نبی کریم ﷺ امت کے لئے 5 فرض نمازوں اور رمضان المبارک کے روزوں کا تحفہ لے کر آئے۔حدیث شریف کے مطابق "رجب المرجب” اللہ کا مہینہ ہے، یہی وجہ ہے کہ اللہ تعالیٰ جل مجدہ نے اپنے محبوب سید المرسلین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اپنی حسن الوہیت و ربوبیت کی جلوہ گاہوں میں ستائیس 27رجب کی شب بلوا کر "معراج شریف” سے مشرف فرمایا۔
اللہ اس رات کی فضیلت کے صدقے ہماری کمی کوتاہی معاف فرمائے🤲🏻🥀
اور اس رات میں اپنے حبیب ﷺ کے صدقے ہماری مشکلات دور فرمائے
آمیں ثم آمین -
صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم 🖤🥀

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Islamabad