Islamic Writes
💓 رَبِّ اِنِّیْ لِمَآ اَنْزَلْتَ اِلَیَّ مِنْ خَيْرٍ فَقِيْر 💓
اے میرے رب ! جو بھی خیر تو مجھ پر نازل فرمائے ، میں اس کا محتاج ہوں۔ (القصص: 24 )
*✍🏻 پریشانیاں ہر ایک کی زندگی میں موجود ہیں،*
*کوئی بھـی ایک مکمل پرفیکٹ زندگی نہیں گزار رہا*
*بس فرق وہاں پہ آتا ہـے*
*جب انسان اپنے معاملات اللہ کےحوالے کرتا ہے*
*اور مطمئن ہوجاتاہے اور کہتا ہے.*
*حَسْبُنَــــا اللّٰهُ وَنِعْــمَ الْوَكِيْلُ ♥️*
13/03/2023
زندگی کے اکثر مقامات پر میں نے جانا کہ میرے ساتھ اللّٰہ کے سوا کوئی نہیں ہے اور تب ہی مجھے اندازہ ہوا کہ صرف اللّٰہ کا ہونا کس قدر بہتر ہے🍂
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Islamabad