IIUI News Update
بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد میں گزشتہ دن ہاسٹل ٹیوٹر نے اپنے کمرے میں طالبعلم کے ساتھ زیادتی کی تھی جسکی ہم پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
طُلبأ یونیورسٹی انتظامیہ اور ہاسٹل پرووسٹ سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ ہاسٹل ٹیوٹر کو برطرف کرکے جلد از جلد سخت قانونی کاروائی کی جائے اور اس واقعے کے پیچھے جو عناصر ملوث ہیں ان سب کو بےنقاب کیا جاۓ اور ان کی گرفتاریاں عمل میں لائی جاہیں ورنہ طلباء سخت احتجاج کرنے پر مجبور ہونگے۔
10/06/2021
JNN NEWS HD | NEWS&VIEWS | 10- 06-2021 JNN NEWS HD | NEWS&VIEWS | 10- 06-2021 ....
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Islamabad