IIUI For Students
We all have to take a little participation for making our university's environment peaceful for the students, and will try to eliminate the factors who are spoiling the environment of our university.
11/09/2024
پشتونخوا سٹوڈنٹس آرگنائزیشن اور سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی اسلامک یونیورسٹی کی انتظامیہ کے ظالمانہ رویوں کے خلاف کامیاب ہوگئے اور اسلامک یونیورسٹی کی انتظامیہ کی زوردار شکست ہوئی۔ ہاسٹل کھول دیے گئے ہیں اور سب طلباء اپنے اپنے کمروں میں آسکتے ہیں۔
یاد رکھیں!
یہ آج طلباء تنظیموں کی کاوشوں کی وجہ سے آج آپ اپنے کمروں میں جاسکیں گے وگرنہ انتظامیہ اور ان کے کنیزیں تو طلباء کو تنگ کیے بغیر نہیں رہتے۔ طلباء کو چاہیے کہ سیاسی تنظیموں میں بھرپور حصہ لیں تاکہ یونیورسٹی کے ماحول کو طلباء پسند اور لڑائی جھگڑوں سے پاک کریں۔
زندا باد طلباء سیاست
زندا باد مزاحمت
04/09/2024
سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے زیر اہتمام احتجاجی دھرنا چھٹے روز بھی جاری۔
دھرنے سے پشتونخوا سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے سیکٹری ارسلاء خان روشان اور دیگر سیاسی تنظیموں کے سربراہان مخاطب ہوئے
دھرنا فیصلہ کن مراحل میں داخل ہوچکا ہے
روزبروز طلباء کے ہوصلے اور مظبوط ہوتے جارہے ہیں طلباء کی تعداد بھی بڑھ رہی ہے اور تمام طلباء ڈٹ کر فرسودہ نظام کے خلاف طلباء حقوق کیلئے سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں
طلباء کی کاوشیں رائیگاں نہیں جائے گی اور یقیناً جلد سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی طلباء کو خوشخبری سنائے گی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
H10
Islamabad