Subh-e-Naz
Subh-e-Naz Psychotherapy & counseling refers to a range of treatments that can help with mental health problems.
29/11/2023
*یہ جو دکھ ہوتے ہیں ہمیں زندگی کاپتہ دیتے ہیں، ہمارے دلوں میں احساس پیدا کرتے ہیں، ہمیں اپنے رب کے قریب کرتے ہیں، دکھ ہمیں سنوارنے کے لیے آتے ہیں، دکھ برے نہیں ہوتے یہ ہمیں زندگی کی سمجھ دیتے ہیں، جب ٹوٹ کربکھرجاتے ہیں تب ہم اللہ سے ہی رجوع کرتے ہیں، جب ہمیں دنیا ٹھکرا دیتی ہےتب ہم اللہ کو پکارتے ہیں، اگر یہ دکھ ہماری زندگی میں نہ ہوتے تو ہم اللہ کو یاد کیسے کرتے، یہ دکھ کسی نعمت سےکم نہیں جوہمیں اللہ کی یاد دلاتے ہیں اور یہ احساس دلاتے ہیں کہ اللہ کےسوا ہمارا کوئی نہیں، جب لوگ ہمیں تنہاچھوڑ دیتے وہ رب تب بھی ہمیں سنتا ہےہمیں سہارا دیتا ہے.یہ دکھ جو ہم لوگوں کوسناتے پھرتے ہیں اگر اللہ کوسنائیں تو وہ ہمارے آنسوؤں کا بھرم بھی رکھ لیتا ہے اور ہمیں سمیٹ کر پہلے سے زیادہ مضبوط بھی بنا دیتا ہے*بیشک بیشک وہی اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ سب کچھ جانتے ہیں ۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Address
Main Pwd Road, Plot#1934, Block-F, Police Foundation
Islamabad
45700
Opening Hours
| Monday | 12:00 - 20:00 |
| Tuesday | 12:00 - 20:00 |
| Wednesday | 12:00 - 20:00 |
| Thursday | 12:00 - 20:00 |
| Friday | 12:00 - 20:00 |
| Saturday | 12:00 - 20:00 |