Waseem Khan Rajput
16/01/2024
16/01/2024
پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ حیدرآباد کی پی ایس64 این اے 220 کی تمام یوسیز کے عہدےدارن کو اطلاع دی جاتی ہے کل بروز منگل شام 5 بجے راجپوت فارم ہاؤس پر الیکشن کے حوالے سے میٹنگ رکھی گی ہے جس کی صدارت ضلع حیدرآباد کے صدر صغیر احمد قریشی, صدر پی ایس64 پاشا قاضی, *این اے 220 کے امیدوار وسیم راجپوت اور ایم پی اے پی ایس64 عاجز دھامراہ* کرے گئے آپ تمام دوست وقت کی پابندی کے ساتھ اپنی شرکت کو یقینی بنائیں.
امد کے منتظر: انجنئیر عبدلواحد راجپوت،عظیم راجپوت
12/01/2024
محترم جناب السلام و علیکم
بذریعہ میسج آپکو دعوت عرض ہے کہ 13 جنوری ہفتہ کے دن 3 بجے پیپلز پارٹی کے امیدواران براۓ این اے 220 جناب
وسیم خان راجپوت اور پی ایس 64 جناب مختار احمد عاجز دھامرہ کی الیکشن مہم کے حوالے سے حیدرآباد سٹی کی عوام کی جانب سے بئراج کالونی سے ایک شاندار ریلی کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں آپکی شرکت کی درخواست ہے۔
سوشل میڈیا ٹیم وسیم خان راجپوت
12/01/2024
Thank you so much Co-Chairman Asif Ali Zardari Sahab Chairman Bilawal Bhutto Zardari Sahab and thank you Adii Faryal Talpur Sahiba for giving me the Awarding ticket of NA-220 Hyderabad thankyou so much for giving me this honour ♡
12/01/2024
04/01/2024
96th Birthday Anniversary Of Great Leader Shaheed Zulfiqar Ali Bhutto.
31/12/2023
Happy New Year 2024 🎉
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Hyderabad
71000