Up_Trend_Store

Up_Trend_Store

Share

19/07/2026

🌸 آپ سب کی رائے چاہیے! 🌸

اس خوبصورت پرنٹ پر آپ کے خیال میں کس رنگ کی لیس سب سے زیادہ خوبصورت لگے گی؟ 🤔✨

اپنی پسند کمنٹ میں ضرور بتائیں، ہوسکتا ہے آپ کی رائے ہی ہمارے اگلے ڈیزائن کا حصہ بن جائے۔ 💕

Photos from Up_Trend_Store's post 14/07/2026

الحمدللہ! 14 اگست کے تمام آرڈرز کی بکنگ مکمل ہو چکی ہے۔ 💚 آپ سب کے اعتماد کا دل سے شکریہ۔
✨ اب روٹین وئیر ڈریسز کے پری آرڈرز شروع ہو چکے ہیں۔ گرمی ابھی ختم نہیں ہوئی، اس لیے اپنی ننھی پریوں کے لیے آرام دہ اور خوبصورت ڈریسز ابھی اپنا آرڈر بُک کروائیں۔
انباکس یا واٹس ایپ پر رابطہ کیجیے 03308513329

08/07/2026

🥺 ایک چھوٹی سی شکایت ہے آپ سب سے...

میں پوری محنت سے آپ سب کی ننھی پریوں کے لیے خوبصورت ڈریسز تیار کرتی ہوں، اچھا فیبرک ڈھونڈتی ہوں، مناسب قیمت رکھتی ہوں... لیکن میری پوسٹس پر آپ کا پیار بہت کم نظر آتا ہے۔ 💔

آج دیکھتے ہیں میری Up_Trend_Store فیملی کتنی سپورٹ کرتی ہے۔ ❤️

🎯 اگر اس پوسٹ پر:
💬 1000 کمنٹس
🔄 100 شیئرز

پورے ہوگئے، تو کمنٹ کرنے والوں میں سے Lucky Draw کے ذریعے ایک خوش نصیب کو 🎁 فری شرٹ پیس گفٹ کیا جائے گا۔

بس ایک ❤️، "Done" یا "Allah Barkat De" کمنٹ کریں، پوسٹ شیئر کریں، اور اپنے دوستوں کو بھی مینشن کریں۔

چلیں ثابت کریں کہ ہماری فیملی سب سے بہترین ہے! 🥰✨

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Hyderabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Hyderabad