Eshwa Rani
جب اعتبار اٹھ جاۓ
تب اگلا بندہ قسم کھاۓ یا زہر فرق نہیں پڑتا
بیوقوف کو پکڑنے کے لیے خود کو سادہ ظاہر کرو اپنے شکار سے کم عقل نظر آؤ۔۔ 🥀🤎
"لوگوں کی پسندیدگی کے سانچے میں پورا اترنے کے بعد اس بات کی گارنٹی آپ نہیں دے سکتے کہ وہاں آپکا قیام کب تک رہے گا ۔"🌸🙂
کچھ خسارے سنبھال کر رکھنے چاہیے
تاکہ ہم دوبارہ کوئی رنگین خواب نہ دیکھیں۔
05/06/2026
بُری عادت کی طاقت کا اندازہ تب ہوتا ہے، جب اسے چھوڑنے کی کوشش کی جاتی ہے۔
"جہاں کسی اور کی خاطر آپ کے احترام کی قربانی دی جائے، وہ تلخی کبھی ختم نہیں ہوتی."🩶
ہر تعلق خوشی اور صاف دلی سے نبھائیں، بدلا دینے والا آپ کو اپنے ظرف یا فطرت کے مطابق لوٹا دے گا۔۔ 🥀🤎
انسان کی اصل فوٹو وہی ہوتی ہے
جسے وہ دیکھ کر ڈیلیٹ کردیتا ہے 🙂
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Website
Address
Hyderabad