STEM Academy
15/01/2021
نفسا نفسی کا دور ہے ۔
nafsa nafsi ka dor hy.
نفسا نفسی کا مطلب ہے خود غرضی، مطلب پرستی
اس کی انگلش ہے۔ selfishness یا self-centeredness
لفظ "دور" کے لیے ہم انگلش میں age استعمال کرتے ہیں۔ جیسے
It's the age of science and technology.
یہ سائنس اور ٹیکنالوجی کا دور ہے ۔
اب ہم اس کا ترجمہ کرتے ہیں ۔
نفسا نفسی کا دور ہے ۔
It's the age of selfishness / self-centeredness.
اس جملے کے لیے آپ انگلش idiom بھی استعمال کر سکتے ہیں ۔
" Every man for himself "
اس کو کچھ مثالوں کی مدد سے سمجھتے ہیں.
In this world, every man is for himself
اس دنیا میں سب اپنا اپنا فائدہ دیکھتے ہیں
مطلب یہ ہے کہ اس دنیا میں ہر شخص اپنا ہی فائدہ دیکھتا ہے اور دوسرے کا نہیں سوچتا۔ دوسرے لفظوں میں آپ کہہ سکتے ہیں کہ نفسا نفسی کا دور ہے ۔
ایک اور مثال سے اسے سمجھتے ہیں۔
When the Titanic began to sink, every man was for himself.
جب ٹائٹینک جہاز ڈوبنے لگا تو سب کو اپنی اپنی جان کی پڑی ہوئی تھی۔
نفسا نفسی تھی ہر شخص اپنی جان بچانے کی کوشش کر رہا تھا۔ کسی کو دوسرے کی پرواہ نہیں تھی۔
30/12/2020
STEM ACADEMY
We offer Free classes for the preparation of PST, JEST & NTS Tests.
Enroll at your earliest.
Classes will be started from Monday, 4th January..
Address: Office of SINDH Association Near Mir Cricket Ground Tando Mir Mehmood
Contact :
03103128793
03133037793
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Hyderabad
Opening Hours
| Monday | 17:00 - 18:00 |
| Tuesday | 17:00 - 18:00 |
| Wednesday | 17:00 - 18:00 |
| Thursday | 17:00 - 18:00 |
| Friday | 17:00 - 18:00 |