Human Rights New Skill Development Organization Hyderabad
کل بروز اتوار 26/4 2026 کو ادارہ برائے انسانی حقوق ہیومن رائٹس نیو اسکل ڈیولپمنٹ ارگنائزیشن نے مرکزی چیئرمین محمد اسلم شورو صاحب کی قیادت میں پاک فوج اور فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر جنہوں نے امریکہ اور ایران کی جنگ رکوائی اور شاندار ثالثی کا کردار ادا کیا ہم ادارہ برائے انسانی حقوق ہیومن رائٹس نیو سکل ڈویلپمنٹ ارگنائزیشن نے پاک فوج اور فیلڈ مارشل سید اصف منیر کو شاندار خراج تحسین پیش کرنے کے لیے شاندار ریلی کا اہتمام کیا گیا اس ریلی کا مقصد پاک فوج اور پاک عوام ایک ساتھ ایک پیج پر ہیں اللہ پاک ہماری پاک افواج کا حامی و ناصر ہو امین۔ ڈسٹرکٹ حیدراباد صدر ساجد علی مری۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Autobhan Road
Hyderabad