Informative Hub

Informative Hub

Share

08/02/2023
07/02/2023

تھر سے تعلق رکھنے والی آسیہ اپنے گاؤں کی پہلی لڑکی ہے جو نویں جماعت تک پہنچ چکی ہے, تعلیم حاصل کرنے کیلئیے روزانہ پیدل 10 کلرمیٹر سفر طے کرنے والی اس بچی نے دوسری بچیوں کی سہولت کیلئیے رکشہ چلاکر اپنی گاؤں کی بچیوں کو بھی اسکول لیجانا شروع کردیا ہے, عزم و ہمت کی بہترین مثال ❤️❤️

Want your school to be the top-listed School/college in Hyderabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Hyderabad