Arooj Writes

Arooj Writes

Share

17/12/2025
09/12/2025

Kash .. 🦋

23/11/2025

‎ہم نے چھوڑ دیے وہ لوگ
‎جنہیں ضرورت تھی پر قدر نہیں

‎لوگ آپ سے تب تک اچھے رہتے ہیں ، جب تک آپ اُن سے اُن کی مرضی کی گفتگو کرتے ہیں ، جیسے ہی کسی بات پر ‎اختلاف ہو جائے تو وہی عزت و احترام انا میں تبدیل ہو جاتا ہے ، لوگ اپنی غلطی کا ذمہ دار بھی آپ کو قرار دیں گے ، اس لیے کوشش کریں کہ توقعات کم رکھیں ، تبھی آپ دل آزاری سے بچ سکتے ہیں ؟

20/11/2025

🍂

19/11/2025

cones

17/11/2025

"Jb Rab ki raza hogi
Har cheez ata hogi"

13/11/2025

‎ایک تُرکش کہاوت ہے کہ اگر آپ کسی سے سچی محبت کرتے ہیں تو درحقیقت آپ اس سے دو مرتبہ محبت کرتے ہیں۔

‎پہلی مرتبہ جب اس کی مسکراہٹ، آواز اور اس کی موجودگی آپ کی توجہ کا مرکز بنتی ہے تو ان ظاہری خصوصیات کی وجہ سے وہ انسان آپ کو ہر لحاظ سے پرفیکٹ لگنے لگتا ہے لیکن آہستہ آہستہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ جب آپ اس کے مزاج، عادات، جذباتی بدلاؤ اور حالاتِ زندگی کو دیکھتے ہیں تو جو پرفیکشن کا تصور آپ نے قائم کیا ہوتا ہے وہ ختم ہو جاتا ہے۔

‎لیکن اس سب کے باوجود بھی تمام تر خوبیوں اور خامیوں سمیت اگر آپ اس شخص سے پیار کرتے ہیں تو اس کا مطلب آپ کو اس سے وقتی لگاؤ نہیں بلکہ سچی محبت ہے۔

12/11/2025

🫀🍂🫠

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Hunza?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Hunza