Smart Minds
Smart Minds is organized by a group of young educationists, psychologists and Montessori directresses who are enthusiastic to provide modern and updated knowledge and information to our new generation in a state-of-the-art system of learning.
13/03/2020
کرونا وائرس سے بچنے کیلیے معلوماتی کتابچہ۔۔
11/03/2020
سمارٹ مائینڈز سکول کے بچے سیکھتے ہیں۔
اپنی دھرتی سے محبت
دھرتی کے رنگوں سے محبت
دھرتی کے بیٹوں سے محبت
دھرتی کی دھڑکنوں کو زندہ رکھنے والوں سے محبت
یہ محبت ان کو فوکس ہوکر اپنے چنے ہو ئے راستے پر چلنے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔
پروفیشنل ازم کے اس دور میں ضروری ہے بچے اپنی منزل پر فوکس ہو کر آگے بڑھیں۔ اپنی صلاحیتوں کو صحیح رخ پر استعمال کریں۔ والدین اور اساتزہ کی مشترکہ کوششوں اور بچوں کی اپنی محنت اور فضل ربی سے منزل ضرور حاصل ہوگی۔
بچوں کے لیے اچھے ادارے کا انتخاب ان کی منزل کی طرف ایک بڑا قدم۔۔۔
آئیے!
سمارٹ مائینڈز سکول کی ٹیم سے ملیے۔۔
سمارٹ مائینڈز سکول
نزد لودھی شادی ہال ، تحصیل روڈ ہریپور
0995 610378. Cell: 03365635363
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the school
Telephone
Website
Address
Haripur
Opening Hours
| Monday | 07:00 - 17:00 |