The SHK Blog
آپ کتنے قابل ہیں، کتنے ذہین ہیں،کتنے کاموں میں ماہر ہیں،اس بات کاآپ کچھ فائدہ نہیں ہونا،جب تک کہ آپ کی ان صلاحیتوں کے بارے میں لوگ جانتے نہیں۔
ایک جگہ میں نے پڑھا،
Market your Self shamelessly Bcz No one will do this for you.
اور یہ بات بالکل درست بھی ہے۔
ہم انسان ایک دوسرے
سے جڑے ہوئے ہیں ہماری ضرورتیں ایک دوسرے سے منسلک ہیں۔
جتنے زیادہ لوگ آپ کے بارے میں جانیں گے،جتنے زیادہ لوگوں کے فون میں آپ کا نمبر Saveہو گا اتنا ہی زیادہ بہتر آپ کاروبار بھی کر سکتے ہیں۔
اس لئے اپنے بارے میں اپنی صلاحیتوں کے بارے میں بات کرنا ضروری ہے۔
کسی سے ملیں تو بھرپور Confidenceکے ساتھ اسے بتائیں کہ آ پ کیا بزنس کرتے ہیں،آپ میں کیا صلاحیتیں ہیں آپ کیسے اور کس کام میں اس کی مدد کر سکتے ہیں۔جب آپ ایسا کرنا شروع کرتے ہیں تو آپ کو Oppertunitiesبھی ملنا شروع ہو جاتی ہیں۔
انسان کو کچھ کرنے کے کچھ بننے کے خواب دیکھنے ہی نہیں چاہیے یا پھر اپنے خوابوں کے لئے جان توڑ محنت کرنی چاہیے۔
ادھوری خواب انسان کو انزائٹی میں مبتلا کر دیتے ہیں۔جو آپ کے حال کو بے حال کر دیتی ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Haripur