Haripur Point

Haripur Point

Share

15/06/2026

حضرت عمر فاروقؓ کا یوم شہادت، حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا، نوٹیفکیشن جاری

پشاور: حضرت عمر فاروقؓ کا یوم شہادت، خیبرپختونخوا حکومت نے یکم محرم الحرام کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

محکمہ ایڈمنسٹریشن کے مطابق یکم محرم الحرام کی تعطیل مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے فیصلے کے مطابق ہوگی۔ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے تحت صوبے میں سرکاری دفاتر اور دیگر متعلقہ ادارے عام تعطیل کے تحت بند رہیں گے۔

حکام کا کہنا ہے کہ یکم محرم الحرام کے سلسلے میں تعطیل مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے نئے اسلامی سال کے آغاز سے متعلق کیے گئے اعلان کے مطابق ہوگی۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Haripur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Haripur Kp
Haripur