Humayun
30/03/2026
بچپن میں ایک کہاوت پڑھی تھی جس میں ایک جانور کے بارے میں بتایا گیا تھا کہ وہ ہمیشہ اپنی ٹانگیں اوپر اٹھا کر سوتا تھا کیونکہ اس کا خیال تھا کہ آسمان اس نے اپنی ٹانگوں پر اٹھا رکھا ہے اور اگر اس نے ٹانگیں نیچے کیں تو آسمان گر جائے گا۔
ہمارا بھی یہی حال ہے۔ ہم نے بھی اپنی ٹانگیں اوپر اٹھا رکھی ہیں اور دعوی یہ ہے کہ ساری دنیا کے فیصلے ہم کررہے ہیں۔
یہ علیحدہ بات ہے کہ اٹھی ہوئی ٹانگیں کچھ اور ہی منظر پیش کررہی ہیں!!!
کبھی کبھی آپ کسی کے لیے مر بھی جائیں نہ تب بھی اُس نے اپنی فطرت کے مطابق آپ کی قدر نہیں کرنی، اُس ایک کے لیے جس کے لیے آپ نے دنیا بھر کو اُٹھا کر سائیڈ پر رکھ دیا اُس کے لیے سب ضروری ہوں گے مگر سوائے آپ کے! 💔🌚
بے دِلی اِس قدر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ آج ہمیں تُم سے
کُچھ بھی نہیں چاہیے حتیٰ کہ مُحبّت بھی نہیں 🌚
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Address
Kareemabad Colony, Karimabad, Punjab
Hafizabad
5700