BCDA
Mission Statement:
BCDA Mission is to Make the Balochistan Coastal Belt a Developed & Prosperous area Contributing with its Immense Potentials & Resources to the Economy of Balochistan as well the Socio-economic Development of Coastal Areas.
19/06/2026
پریس ریلیز:
ڈائریکٹر جنرل بلوچستان کوسٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی BCDA محمد اشفاق اشرف صاحب نے بلوچستان کے مختلف ساحلی مقامات پر BCDA کے زیر انتظام جاری منصوبوں کا معائنہ کیا۔ جن میں گوادر، پسنی، اورماڑہ، کنڈ ملیر، ڈامب، گڈانی اور میانی ھور کے مقامات پر زیر تعمیر ایکو ٹوارزم ریزورٹس، بیچ پارکس اور ریسٹ ایریاز وغیرہ شامل ہیں۔ محمد اشفاق اشرف صاحب نے ساحل بلوچستان میں واقع پرنسز آف ھوپ اور ھنگول سمیت دیگر سیاحتی مقامات کا بھی دورہ کیا اور ان مقامات کے سیاحتی پوٹینشلز کی اھمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ضرورت اس امر کی ہے کہ ان مقامات کی ترقی و تعمیر تیزی سے کی جائے اور سیاحوں کیلئے یہاں بنیادی انفراسٹرکچر مہیا کیے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ پروجیکٹس بلوچستان کی ساحلی پٹی میں ساحلی سیاحت اور بلیواکانومی کے فروغ میں معاؤن و مددگار ثابت ہونگے۔
ڈائریکٹر جنرل صاحب کی خصوصی دلچسپی و کاوشوں سے بلوچستان کوسٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے زیرانتظام پروجیکٹس پر کام تیزرفتاری سے جاری ہے۔
Directorate of Public Relations Balochistan
Chief Secretary Balochistan WWF-Pakistan WWF IUCN
Pakistan Tourism Development Corporation (PTDC)
Discover Pakistan Taraqi Gwadar Paradise Balochistan
Developing Pakistan DC Gwadar GEEWS Gwadar Gwadar Pro
___
08/06/2026
بلوچستان کی ساحلی پٹی دلکش و دلفریب مناظر پر مشتمل ہے، ان میں دراں کی مسحور کن اور صاف و شفاف بیچ شامل ہے۔ یہاں کی پراسرار خوبصورتی لوگوں کو اپنے سحر میں جکڑتی ہے۔ جب سورج کی کرنیں ساحل کی نیلے پانیوں کو چومتی ہیں، تو قدرت کی بہترین یادیں دل میں پیوست ہوتی ہیں۔
بی سی ڈی اے ان سیاحتی مقامات کی تعمیر و ترقی میں مصروف عمل ہے تاکہ لوگ یہاں پر جا کر لطف اندوز ہوں۔ نیز ان پروجیکٹس کی تکمیل سے بلیو اکانومی کے فروغ حاصل ہوگا، جس سے حکومت کو زرمبادلہ حاصل ھوگا، اور مقامی لوگوں کی آمدنی میں بھی اضافہ ھوگا اور انکی معیار زندگی میں بہتری آئے گی۔
---
Directorate of Public Relations Balochistan
Chief Secretary Balochistan Discover Pakistan
WWF-Pakistan WWF Paradise Balochistan
___
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the organization
Website
Address
GwaDar Balochistan
Gwadar
91200