Basic Health Unit Chopala

Basic Health Unit Chopala

Share

16/02/2020

*🍂محترم والدین , اسلام علیکم🍃*
آپ کواطلاع دی جاتی ہے کہ
*پولیو* ویکسین کی گھر گھر مھم
*17 فروری سے 22 فروری سے شروع ہونے جا رہی ہے۔ *پیدائش سے پانچ سال* تک کے تمام بچوں تک *پولیو* ویکسن کے دو قطرے پہچانے کے لیئے ہماری *صحت محافظ ٹیم* آپ کے گھر پر آئے گی۔ آپ سے بھرپور تعاون کی گذارش ہے۔

یاد رکھیں اپنے بچوں کو زندگی بھر کی معذوری سے بچائیں ۔
*🍃پولیو کے دو قطرے ہر بار ضرور پلائیں🍂 ۔ شکریہ*

Timeline photos 31/05/2017
Want your business to be the top-listed Health & Beauty Business in Gujrat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Bhu Chopala
Gujrat