Shortcut 2 Allah
An outstanding lyrics of Allama Iqbal
گزشتہ دنوں ایک روایت نگاھوں سے گزری کہ جس میں اپنے دشمن کے لیے دعا مانگنے کی ھمت ھو اے پھر اپنے لیے کچھ مانگنے کی ضرورت نہیں رکھتی
ھدیہ عقیدت بحضور سرور کائنات صلی اللہ علیہ والہ وسلم
دل بڑا بے قرار ھے آقا
بس آپکا انتظار ھے آقا
ثناخوان مصطفی
ابن رضوانی
چیف ایڈیٹر
سید عبداللہ حسن
A GREAT PRESENT TO THE LOVERS OF HOLY PROPHET peace be upon Him
دوعالم کے آقا سلام علیکم
نوید مسیحا سلام علیکم
والدین کی غلامی اختیار کیجۓ اور پھر دیکھیں اللہ کریم آپ کو کیا عطا فرماتے ھیں
05/09/2024
شیخ کی اھمیت مسلم ھے ۔ جس کا کوئ شیخ نہیں اس کا شیخ شیطان ھوتا ھے ۔ مجھے معلوم ھے ۔ بہت سے فتوے لگیں گے ۔ بہت لوگ کیچڑ اچھالیں گے ۔ اسی لیۓ سب ذلتوں کو ھضم کرنے کی نیت کرکے میدان میں اترا ھوں ۔ لیکن جب بات قرآن کی ھو تو اعتراض کرنے والوں کا ایمان کہاں جاۓ گا یہ افسوس ھے اللہ کریم ھم سب کو ھدایت کاملہ عطا فرماۓ آمین.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
House No. 400 Street No. 11 Madina Syedan
Gujrat
50700