انڈیا میں ہوائی جہاز کری.ش ہونے کے بعد قرآن پاک کا معجزہ ۔۔۔۔اپنی آنکھوں سے دیکھیں سبحان اللہ قرآن پاک کی حفاظت کی ذمہ داری اللہ تعالیٰ نے خود لی ہے۔ قرآن پاک اللہ کا کلام ہے جسے اس نے اپنے آخری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل کیا۔ اور قیامت تک اس کی حفاظت کا ذمہ بھی اللہ نے ہی لیا ہے۔