Ch Rizwan Mustafa Sian

Ch Rizwan Mustafa Sian

Share

28/05/2026
Photos from Ch Rizwan Mustafa Sian's post 23/05/2026

زندگی جینا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی
کچھ لوگ بس دن گنتے ہیں، لمحے کاٹتے ہیں۔
ان کے لیے ہر سانس ایک بوجھ بن جاتی ہے ،
ہر مسکراہٹ کے پیچھے ایک چیخ چھپ جاتی ہے ۔
وہ زندہ تو رہتے ہیں، مگر جیتے نہیں...
کیونکہ زندگی اُن سے احساسِ زندگی چھین چکی ہوتی ہے ۔
Rizwan Sian #حلقہ62گوجرانوالہ Rizwan Mustafa Sian Zeshan Mustafa SianSalman Sian

21/05/2026

پیشی 9 مئی انسداد دہشتگردی گوجرانوالہ


#حلقہ62گوجرانوالہ

10/05/2026

‏زنجیر میں جکڑا راجہ میرا اب بھی سب پہ بھاری ہے۔
عمران خان زندہ باد

👍❤️✌️

09/05/2026

‏آسٹریلیا کا ایک بالر تھا
جس نے آخری بال جان بوجھ کر Dead بال پھینکی اور میچ جیت لیا
( اس زمانے میں ڈیڈ بال کی اجازت تھی)
اس بالر کی بیوی اسے صرف اس لئے چھوڑ کر چلی گئی کہ تم نے مقابلہ نہیں کیا غیر اخلاقی حرکت سے میچ جیتا
پاکستان کی اسمبلیوں اور حکومتی ایوانوں میں اس وقت کم از کم دو سو سے زیادہ ایسے لوگ موجود ہیں
کہ جو بری طرح الیکشن ہار گئے تھے
مگر دھاندلی سے فارم 47 کے ذریعے جعلی طریقے سے الیکشن جیتے
ان دو سو جعلی ممبران کے بیویوں ، بچوں اور رشتے داروں میں سے کوئی ایک بھی ایسا ایماندار ہے کہ جو آسٹریلین بالر کی کرسچین بیوی جتنا ایماندار ہو، جس میں کچھ اخلاقی اقدار ہوں؟؟
کسی ایک کی فیملی نے کسی فارم 47 والے کا بائیکاٹ کیا ہو ؟
اخلاقیات، ایمانداری کہیں نہیں بچی ہے ؟
سمجھتے ہیں کہ یہ فارم 47 والے بے ایمان اور ان کی بے ضمیر فیملیز سب جنت میں جائیں گی
اور محض ایک غلط بال پھینک کر میچ جیتنے والے بالر کی بیوی دوزخ میں جائے گی۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Gujranwala?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Gujranwala