Smart Tech Solutions
06/03/2026
ایسے تو نہیں کرتے ناں بچے کے سامنے اس کے والد کی تذلیل کی جائے اس بچارے کے دانت تک توڑ دیں
اور جب وہ بچہ درمیان میں آئے تو تھپڑ مارتے ہو یہ کہاں کا انصاف ہے ؟
پھولنگر کے بازار میں نظر آنے والا شخص کھجور بیچتا ہے افطاری کے وقت میونسپل کمیٹی کے کچھ لوگ آئے کہنے لگے کہ اتنے پیسے دے دو
بندہ پہلے ہی پریشان تھا کہنے لگا پیسے نہیں ہیں تو وہ کہنے لگے چلو دو کلو کھجور تول دو
وہ کہنے لگا اتنی تو بچت نہیں ہے اس کے بعد جب یہ آگے بولا تو بولے تیری یہ اوقات ہمارے سامنے بولتا ہے تو اس بیچارے کو گھونسو لاتوں اور مکوں سے مارتے رہے
جب بچہ درمیان میں آیا تو اس کے منہ پہ تھپڑ مارتے رہے یہ بلدلیہ کے ملازمین کا حال ہے
بندہ اتنا سادہ کے جیب میں موبائل تک نہیں بیٹے کے سامنے باپ کو مارنا یہ کہاں کا انصاف ہے ۔
جب تنخواہ ملتی ہے اس پہ گزارا کرو حرام کے پیسوں سے قبر کیوں بھرنی ؟
مریم نواز اس پہ ایکشن لیں آپ تو سب کی ماں ہیں ناں اس بھائی کو انصاف دیں
24/09/2025
الحمداللّٰہ!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gujranwala
50252
Opening Hours
| Monday | 00:00 - 21:00 |
| Tuesday | 00:00 - 21:00 |
| Wednesday | 00:00 - 21:00 |
| Thursday | 00:00 - 21:00 |
| Saturday | 00:00 - 21:00 |
| Sunday | 00:00 - 21:00 |