Blue Area Nagral Gilgit
19/04/2026
ہمیں مذہبی نہیں بلکہ غیرت مند قومی لیڈر کی ضرورت ہے جو گلگت بلتستان کا بیٹا بن کر گلگت بلتستان کے بنیادی مسائل حل کریں ہمیں مسلک سے کوئی سروکار نہیں ہمیں ایک قومی لیڈر کی ضرورت ہے ایسا لیڈر جو علاقے کے لیے کام کرے گلگت بلتستان کے لوگوں کے درد کو سمجھے غیرت مند ہو اور اس خطے کے لوگوں کو متحد کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو۔ ووٹ ہمیشہ ایسے ہی شخص کو دے چاہے وہ کسی بھی مذہب یا مسلک سے تعلق رکھتا ہو اگر وہ ان خوبیوں کا حامل ہے تو وہ ہمارے لیے قابل قبول ہے
گلگت میں منعقدہ تعزیتی اجتماع سے صدر انجمن امامیہ بلتستان آغا باقر حسین الحسینی کا خطاب.
آرمی چیف کو روزآنہ صبح آٹھ کر ہمارا شکریہ ادا کرنا چائیے ، ہم زندہ ہونے کی ادا کاری اتنی مہارت سے کر رھے ہیں.صاحبِ ہم تو وہ فولادی قوم ہیں جو بغیر پانی کے نہا لیتے ہیں بغیر بجلی کے اندھیرے میں مستقبل دیکھ لیتے ہیں اور بغیر گیس کے صرف باتوں سے چائے بناتے ہیں. ہماری صحت کا یہ حال ہیں بیماری بھی ہم سے شرما کر خود ہی دم توڑ دیتی ہے کیوں کہہ اُسے پتہ ہیں یہاں کوئی موثر اقدام تو دور اسپتال میں پیناڈول بھی سفارش سے ملتی ہیں ۔ تعلیم کا حل تو نہ ہی پوچھے ہم نے سبق سے ذیادہ لوڈ شیڈنگ کا ٹائم ٹیبل رٹا ہیں ۔ جیسے ایران سے محبت ہیں وہ ایران چلا جائیں بھائی کیوں جائیں پاکستان کیا آپ کے آبا جی سے جہیز میں ملی ہیں کیا ؟ ویسے ایران ہی جانا چاہیے کم از کم زندگی کی قدرو قیمت تو ہیں جہاں لوگوں میں اتنا شعور تو ہیں کہ ظلم کے خلاف ڈاٹ جانا اصل بہادری ہیں نہ کہہ زلت قبول کرنا.
Not a justification but this is the reality, you cannot stand against atrocities in our country..
05/03/2026
گلگت فورسز کی بربریت کے نتیجے میں زخمی ہونے والے سید فرحان حیدر رضوی ولد سید اسماعیل شاہ رضوی، ساکن نگرل زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہادت کے درجے پر فائز ہو گئے ہیں۔
مومنین سے اپیل ہے کہ جامعہ مسجد پہنچ جائیں۔ نمازِ ظہرین کے بعد دونوں شہداء کی نمازِ جنازہ ادا کی جائے گی۔
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
04/03/2026
اپنے محافظوں کے ہاتھوں شہید ہونے والا کمسن کیڈٹ کالج اسکردو کا طالب علم تھا.
جنہیں محافظ سمجھتے تھے وہ ہمارے بچوں کے قاتل نکلے.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Gilgit
Gilgit
05811