GB TIMES
like and follow our page in order to get connected with the people of Mountains.
سیزنل پوسٹ:
گلگت بلتستان اپنے قدرتی حسن کے ساتھ ساتھ مختلف اقسام کے قیمتی اور نایاب مشرومز کے لیے بھی مشہور ہے۔ ان میں سب سے زیادہ معروف مورل مشروم (Morel Mushroom) ہے، جسے مقامی زبان شینا میں گُچھی اور بروشسکی میں شِریجن کہا جاتا ہے۔
مورل مشروم گلگت بلتستان کا ایک قیمتی قدرتی تحفہ ہے جو مقامی معیشت میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
25/03/2026
دنیور گلگت سے تعلق رکھنے والے میجر جلال الدین کو ان کی غیر معمولی آپریشنل خدمات کے اعتراف میں چیف آف آرمی اسٹاف اور صدرِ پاکستان کی جانب سے امتیازی سند سے نوازا گیا۔
انہوں نے بلوچستان میں ایک خطرناک آپریشن کے دوران زخمی ہونے کے باوجود جرأت و بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے فرائض بخوبی سرانجام دیے۔ ان کی یہ قربانی اور عزم حب الوطنی، حوصلے اور فرض شناسی کی روشن مثال ہے۔
12/02/2026
افسوس ناک خبر:
تانگیر میں ایف ڈبلیو او کی گاڑی پر حملہ ، ڈرائیور شہید جبکہ میجر سمیت چار زخمی ۔
تازہ ترین
کوہستان میں شدید برفباری اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہ قراقرم بند ہو گئی ہے، جس کی وجہ سے سیکڑوں مسافر اور گاڑیاں پھنس گئیں ہیں۔ مسافروں نے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ وہ فوری طور پر انتظامات کریں اور سڑک کو کھولنے کے لیے اقدامات کریں۔
21/09/2025
ممبر جی بی اسمبلی نواز خان ناجی آج دائیں پل کی بحالی کے لیے عوام کے ساتھ رسی کھنچتے ہوئے
بشک صدیوں میں ایسے لیڈر پیدا ہوتے ہیں،
ناجی صاحب کتنی بار ہمارا دل جیتو گے، اِدھر اسمبلی میں آئے جمہ جمہ آٹھ دن نہیں ہوتے ہمارے لیڈروں کے تیور بدل
جاتے ہیں ۔ آپ کی سادگی پر سلام ناجی صاحب۔ آپ ہیں اصلی لیڈر اور ہیرو ۔
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن ميں ديدہ ور پيدا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Gilgit
Gilgit
15110