Baltistan Media Network
Welcome to Voice Of Baltistan GB,
ہر قسم کی نیوز اپ دیٹس کے لیے ہمارے پیج وائس آف بلتستان (جی بی) کو لائک فالو اور شیئر کریں۔
آپکا اعتماد ہماری پہچان
وائس آف بلتستان بسٹ نیوز ویب چینل
ہر لمحہ باخبر
#VoB
امجد حسین ایڈووکیٹ بلا مقابلہ گلگت بلتستان کے چوتھے وزیرِ اعلیٰ منتخب ہو گئے۔
سینئر سیاستدان و سابق کوآرڈینیٹر برائے وزیر اعلیٰ، صابر حسین نے نواز خان ناجی کے حالیہ بیانیے کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے بیانات عوام میں غلط فہمیاں پیدا کرنے کی کوشش ہیں۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں ذمہ دارانہ سیاست اور حقیقت پر مبنی گفتگو وقت کی اہم ضرورت ہے۔
صابر حسین نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ عوام باشعور ہیں اور وہ ذاتی مفادات پر مبنی سیاست کو بخوبی سمجھتے ہیں۔ انہوں نے زور دیا کہ علاقے کی ترقی، عوامی مسائل کے حل اور سیاسی استحکام کے لیے مثبت اور تعمیری کردار ادا کرنا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ بے بنیاد الزامات اور اشتعال انگیز بیانات سے نہ صرف سیاسی ماحول متاثر ہوتا ہے بلکہ عوامی اعتماد کو بھی نقصان پہنچتا ہے۔ صابر حسین نے تمام سیاسی رہنماؤں پر زور دیا کہ وہ ذاتی تنقید کے بجائے عوامی خدمت اور فلاح پر توجہ دیں۔
fans
ISPR
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gilgit