GB Timeline
Major aim of creating this page on Facebook is to preserve the visual history of the people, traditions, social, cultural & religious gatherings, development, heritage & promotion of tourism sector of GB through pictures found in different collections/archives and historical albums with textual/video/audio narratives.
When nature decides to show off… Skardu becomes unforgettable.
26/04/2026
Ye italy 🇮🇹 nhi, ye hai Tallu Meadows 🫀🇵🇰
23/04/2026
ٹیکنو کریٹ کے امیدواروں کی لسٹ ۔
23/04/2026
باخبر ذرائع کے مطابق دونوں لوٹے انٹرویوز کے بعد مایوس بیٹھے ایک دوسرے کو آہیں بھر بھر کر اپنی سیاسی کہانیاں سنا رہے ہیں کہ پیپلز پارٹی میں شامل ہو کر بڑی غلطی کر بیٹھے، یہاں تو ہمارے لیے کوئی جگہ ہی نہ تھی۔
اب دونوں اکٹھے ہو کر وزیر محمد خان کو ہرانے کے خواب دیکھ رہے ہیں، مگر شاید انہیں خبر نہیں کہ روندو کے عوام ان کا اصل چہرہ پہچان چکے ہیں اور انہیں پہلے ہی مسترد کر چکے ہیں۔
خاص طور پر راجا صاحب کے وہ پانچ سال، جب علماء، صحافی برادری کے لوگوں کے ساتھ نامناسب رویہ اور نازیبا الفاظ استعمال کیے گئے، عوام آج بھی نہیں بھولے۔ عوام سب یاد رکھتے ہیں، وقت آنے پر حساب بھی دیتے ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Gilgit