Xaddam Raji
08/05/2024
فری سٹائل پولو کے فروغ کے لیے زیشان جفک کے خدمات کو مد نظر رکھتے ہوئے سفیر پولو مقرر کرنا چاہیے ۔
جو پولو سے محبت کرتے ہیں اور مصروفیات اور مجبوریوں کی وجہ سے میچ دیکھنے سے قاصر ہیں انکو سوشل میڈیا کے ذریعے بہترین کوریج دیتا رہا ہے اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرتا رہا ہے ۔
گلگت بلتستان میں ٹی وی چینلز نہ ہونے کی وجہ سے کئی لوگ پولو سے محبت اور لگاؤ رکھنے کے باوجود فری سٹائل پولو میچ دیکھنے سے قاصر تھے انکو بہترین کوریج کے زریعے گھر بیٹھے پولو میچ دیکھ رہے ہیں جو کہ قابل تعریف اقدام ہے۔
#ایڈمن
Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Gilgit
20/06/2024