GBLA 3
04/04/2026
اوشکھنداس:Kids university Oshikhandas کے ننے طلبہ و طالبات اور اساتذہ کرام کی طرف سے حالیہ ایران جنگ کے متاثرین کیلئے خطیر رقم بکس سمیت شیخ عبداللہ سبحانی کے حولے ۔مولانا صاحب کڈز یونیورسٹی کے اساتذہ اور مینجمنٹ کی ان تھک محنت کو سراہا۔
11/03/2026
گلگت (پ ر ) صوبائی وزیر برقیات انجینئر ممتاز حسین نے آج رحیم آباد کے عوام اور خواتین کی شکایت پر رحیم آباد گاؤں کا دورہ کیا مسلسل ٹرانسفارمر جلنے ،متعدد افراد کو کرنٹ لگنے ،ولٹیج میں اتار چڑھاؤ کی وجہ سے گھریلو سامان واشنگ مشین ،ٹی وی فریج اور دیگر قیمتی برقی آلات سمیت بجلی کے مین لائنز جلنے کے شکایات پیش کئے وزیر موصوف نے موقع پر پہنچ کرخواتین کے ایشوز ، ہیومن لائف ریسک اور قیمتی سامان جلنے کے شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے عملے اور متعلقہ افسران کو ایک ہفتے کے اندر اندر فالٹ درست کر کے رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کیے۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gilgit