Upper Ghizer
Highlights include Phander Lake (“Little Kashmir”), Khalti Lake, and Khukush Lake.
Trooq Oche Barset 🌸
03/07/2026
تحصیلدار صاحب!
گاؤں ٹیرو میں پٹرول 370 روپے فی لیٹر فروخت کیا جا رہا ہے، جس سے عام اور غریب عوام شدید متاثر ہو رہی ہے۔
آپ پاپڑ اور کولڈ ڈرنکس کی ایکسپائری چیک کرکے عوام کے مفاد کے لیے کارروائی کرتے ہیں، جو قابلِ تعریف ہے۔ تاہم گزارش ہے کہ پٹرول کی غیر معمولی قیمتوں کے مسئلے پر بھی فوری توجہ دیں، تاکہ ناجائز منافع خوری کا خاتمہ ہو اور غریب عوام کو ریلیف مل سکے۔
امید ہے کہ اس اہم عوامی مسئلے پر بھی فوری اور مؤثر کارروائی کی جائے گی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Https://mapcarta. Com/14673040
Gilgit
14673